☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11775
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11775
حدیث نمبر: 11775 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ ، لَيْثِ بْنِ سَعْدٍ ، ابْنِ شِهَابٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ ، عَنْ لَيْثِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَخْبَرَهُ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَجْمَعُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ مِنْ قَتْلَى أُحُدٍ فِي قَبْرٍ وَاحِدٍ وَيَقُولُ:" أَيُّهُمَا أَكْثَرُ أَخْذًا لِلْقُرْآنِ؟ فَإِذَا أُشِيرَ بِهِ إلَى أَحَدِهِمَا قَدَّمَهُ" , يَعني فِي اللَّحْدِ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جنگ احد کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس دو شھیدوں کی لاشیں لائی جاتیں ایک ہی قبر میں دفنانے کے لئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دریافت فرماتے: دونوں میں سے کس کو قرآن کا زیادہ حصہ یاد تھا؟ جب ان میں سے کسی ایک کی طرف اشارہ کیا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو لحد میں مقدم کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12009]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12009، ترقيم محمد عوامة 11775)
پچھلی حدیث → (11774) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11776)