☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11719
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11719
حدیث نمبر: 11719 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قال: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يَقُولُ: " لَا يُصَلَّى عَلَى الصَّبِيِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے سنا آپ فرماتے ہیں کہ بچے کی نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11948]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11948، ترقيم محمد عوامة 11719)
پچھلی حدیث → (11718) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11720)