☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11710
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11710
حدیث نمبر: 11710 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عُلَيَّةَ ، ، زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ ، أَبِيهِ ، الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، قَالَ: " السُّقْطُ يُصَلَّى عَلَيْهِ ثُمَّ يُدْعَى لِأَبَوَيْهِ بِالْمَغْفِرَةِ وَالرَّحْمَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں کہ جنین کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی، جس میں اس کے والدین کے لیے مغفرت کی دعا کریں گے۔ ایک راوی حضرت یونس فرماتے ہیں اھل زیاد نے اس کو مرفوعا نقل فرمایا ہے، لیکن میں نے اس کو اس طرح محفوظ نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11938]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11938، ترقيم محمد عوامة 11710)
پچھلی حدیث → (11709) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11711)