حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: " مَا نَدَعُ أَحَدًا مِنْ أَوْلَادِنَا إلَّا صَلَّيْنَا عَلَيْهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں ہم نے اپنی اولاد میں سے کسی کو نماز جنازہ پڑھائے بغیر نہیں چھوڑا، (دفن نہیں کیا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11940]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11940، ترقيم محمد عوامة 11711)