☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11711
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11711
حدیث نمبر: 11711 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: " مَا نَدَعُ أَحَدًا مِنْ أَوْلَادِنَا إلَّا صَلَّيْنَا عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں ہم نے اپنی اولاد میں سے کسی کو نماز جنازہ پڑھائے بغیر نہیں چھوڑا، (دفن نہیں کیا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11940]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11940، ترقيم محمد عوامة 11711)
پچھلی حدیث → (11710) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11712)