☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11694
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11694
حدیث نمبر: 11694 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ , عَنِ الشَّيْبَانِيِّ , عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: إِذَا اجْتَمَعَ جَنَائِزُ رِجَالٍ وَنِسَاءٍ , جَعَلَ الرِّجَالَ مِمَّا يَلِي الإِمَامَ , وَالنِّسَاءَ أَمَامَ ذَلِكَ , مِمَّا يَلِي الْقِبْلَةَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب عورتوں اور مردوں کی نماز جنازہ اکٹھی ادا کی جائے تو مردوں کو امام کے قریب اور عورتوں کو قبلہ کے قریب رکھا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11921]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11921، ترقيم محمد عوامة 11694)
پچھلی حدیث → (11693) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11695)