حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: صَلَّى عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَلَى أُمِّ كُلْثُومِ بِنْتِ عَلِيٍّ وَابْنِهَا زَيْدٍ، قَالَ:" فَجَعَلَ الْغُلَامَ مِمَّا يَلِيهِ وَالْمَرْأَةَ مِمَّا يَلِي الْقِبْلَةَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے حضرت ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہ اور ان کے بیٹے حضرت زید کی نماز جنازہ پڑھائی۔ آپ نے لڑکے کو امام کے قریب اور عورت کو قبلہ کے قریب رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11922]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11922، ترقيم محمد عوامة 11695)