☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11695
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11695
حدیث نمبر: 11695 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: صَلَّى عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَلَى أُمِّ كُلْثُومِ بِنْتِ عَلِيٍّ وَابْنِهَا زَيْدٍ، قَالَ:" فَجَعَلَ الْغُلَامَ مِمَّا يَلِيهِ وَالْمَرْأَةَ مِمَّا يَلِي الْقِبْلَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے حضرت ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہ اور ان کے بیٹے حضرت زید کی نماز جنازہ پڑھائی۔ آپ نے لڑکے کو امام کے قریب اور عورت کو قبلہ کے قریب رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11922]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11922، ترقيم محمد عوامة 11695)
پچھلی حدیث → (11694) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11696)