☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11692
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11692
حدیث نمبر: 11692 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، وَشُعْبَةُ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ عُثْمَانَ ، أَنَّهُ صَلَّى عَلَى رَجُلٍ وَامْرَأَةٍ" فَجَعَلَ الرَّجُلَ مِمَّا يَلِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن طلحہ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نے مرد اور عورت کا جنازہ اکٹھا پڑھایا، آپ نے مرد کی میت کو امام کے قریب رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11919]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11919، ترقيم محمد عوامة 11692)
پچھلی حدیث → (11691) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11693)