☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11691
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11691
حدیث نمبر: 11691 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّهُ كَانَ " إذَا صَلَّى عَلَى جَنَائِزِ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ، جَعَلَ الرِّجَالَ مِمَّا يَلِي الْإِمَامَ وَالنِّسَاءَ وَرَاءَ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری جب مردوں اور عورتوں کی اکھٹے نماز جنازہ ادا فرماتے تو مردوں کو امام کے قریب رکھتے اور عورتوں کو ان کے پیچھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11918]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11918، ترقيم محمد عوامة 11691)
پچھلی حدیث → (11690) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11692)