☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11672
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11672
حدیث نمبر: 11672 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَقُومُ الَّذِي يُصَلِّي عَلَى الْجِنَازَةِ عندَ صَدْرِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو شخص نماز جنازہ پڑھائے وہ اس کے سینے کے پاس کھڑا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11899]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11899، ترقيم محمد عوامة 11672)
پچھلی حدیث → (11671) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11673)