☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11669
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11669
حدیث نمبر: 11669 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " الْمَرْأَةُ عندَ فَخِذَيْهَا، وَالرَّجُلُ عندَ صَدْرِهِ فِي الْقِيَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ عورت کے ران کے پاس اور مرد کے سینے کے پاس کھڑا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11896]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11896، ترقيم محمد عوامة 11669)
پچھلی حدیث → (11668) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11670)