☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11668
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11668
حدیث نمبر: 11668 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يُقَامُ مِنَ الْمَرْأَةِ حِيَالَ ثَدْيَيْهَا وَمِنَ الرَّجُلِ فَوْقَ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں عورت کے سینے کے سامنے اور مرد کے جنازے کے اس سے تھوڑا اوپر کھڑا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11895]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11895، ترقيم محمد عوامة 11668)
پچھلی حدیث → (11667) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11669)