☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11650
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11650
حدیث نمبر: 11650 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ نَافِعٍ، قال: رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، " صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ ثُمَّ رَجَعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جیر کو دیکھا کہ آپ نے نماز جنازہ پڑھی اور واپس لوٹ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11877، ترقيم محمد عوامة 11650)
پچھلی حدیث → (11649) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11651)