☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11645
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11645
حدیث نمبر: 11645 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، أَبِيهِ ، أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ , قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، وَمَرْوَانَ، يَمْشِيَانِ أَمَامَ الْجِنَازَةِ ثُمَّ جَلَسَا، فَجَاءَ أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قُمْ أَيُّهَا الْأَمِيرُ فَقَدْ عَلِمَ هَذَا، يَعني أَبَا هُرَيْرَةَ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إذَا اتَّبَعَ الْجِنَازَةَ لَمْ يَجْلِسْ حَتَّى تُوضَعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید المقبری اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اور مروان کو جنازے کے آگے چلتے ہوئے دیکھا، پھر وہ دونوں بیٹھ گئے، حضرت ابو سعید الخدری تشریف لائے اور فرمایا: اے امیر کھڑے ہو جاؤ، اس کو (ابوھریرہ کو) معلوم ہے کہ جب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کسی جنازے کے ساتھ جاتے تو جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جاتا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف نہ رکھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11872]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11872، ترقيم محمد عوامة 11645)
پچھلی حدیث → (11644) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11646)