حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ مُوَرِّقٍ الْعِجْلِيّ، قَالَ: " مَا أَنْتَ بِعَادِلٍ بَيْنَ أَمْرَيْنِ إلَّا وَجَدْتَ أَمْثَلَهُمَا عِنْدَ اللَّهِ أَيْسَرَهُمَا فَأَجْلِسُ فِي قِيَامِ الْجِنَازَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مورق العجلی فرماتے ہیں کہ آپ دو کاموں میں انصاف کرنے والے نہیں ہیں مگر آپ ان دونوں کے مثل پالیں گے عبداللہ کے نزدیک جو ان میں سے آسان ہو، پس جب جنازہ (کندھوں پر) کھڑا ہو تو تم بیٹھ جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11871]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11871، ترقيم محمد عوامة 11644)