☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11632
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11632
حدیث نمبر: 11632 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، وَأَبِي هُبَيْرَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ " إذَا صَحِبَ جِنَازَةً لَمْ يَجْلِسْ حَتَّى يُوضَعَ السَّرِيرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ھبیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب کسی جنازے میں ہوتے تو جب چارپائی نہ رکھ دی جاتی آپ تشریف نہ رکھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11858]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11858، ترقيم محمد عوامة 11632)
پچھلی حدیث → (11631) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11633)