☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11629
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11629
حدیث نمبر: 11629 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: كَانَ الْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ " إذَا شَهِدَ جِنَازَةً لَمْ يَجْلِسْ حَتَّى تُوضَعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ حضرت مسور بن مخرمہ جب جنازہ میں حاضر ہوتے تو جب تک وہ رکھ نہ دیا جاتا آپ بھی نہ بیٹھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11855]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11855، ترقيم محمد عوامة 11629)
پچھلی حدیث → (11628) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11630)