☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11623
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11623
حدیث نمبر: 11623 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حُرَيْثٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَامِرًا، " صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ فَسَلَّمَ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حریث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر کو نماز جنازہ ادا کرتے ہوئے دیکھا آپ نے دائیں اور بائیں سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11849]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11849، ترقيم محمد عوامة 11623)
پچھلی حدیث → (11622) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11624)