حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يُسَلِّمُ تَسْلِيمَةً تِلْقَاءَ وَجْهِهِ وَيَرُدُّ مِنْ خَلْفِ الْإِمَامِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ایک سلام میت کے چہرے کی طرف کر کے پھیرے اور مقتدی بھی سلام کو دہرائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11848، ترقيم محمد عوامة 11622)