حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حُرَيْثٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَامِرًا، " صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ فَسَلَّمَ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حریث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر کو نماز جنازہ ادا کرتے ہوئے دیکھا آپ نے دائیں اور بائیں سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11849]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11849، ترقيم محمد عوامة 11623)