☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11587
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11587
حدیث نمبر: 11587 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزَّعْرَاءِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " إذَا فَجَأَتْكَ الْجَنَازَةُ وَأَنْتَ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ فَتَيَمَّمْ وَصَلِّ عَلَيْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں جنازہ آپ کے پاس آئے اور آپ کا وضو نہ ہو تو تیمم کر کے اس کی نماز جنازہ ادا کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11811]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11811، ترقيم محمد عوامة 11587)
پچھلی حدیث → (11586) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11588)