حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا فَجَأَتْكَ الْجَنَازَةُ وَلَسْتَ عَلَى وُضُوءٍ، فَإِنْ كَانَ عِنْدَكَ مَاءٌ فَتَوَضَّأْ وَصَلِّ، وَإِنْ لَمْ يَكُنْ عِنْدَكَ مَاءٌ فَتَيَمَّمْ وَصَلِّ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں جب نماز جنازہ (کا وقت) آجائے اور آپ کا وضو نہ ہو تو اگر اس وقت آپ کے پاس پانی موجود ہے تو وضو کر کے نماز ادا کرلو، اور اگر پانی نہ ہو تو تیمم کر کے نماز جنازہ ادا کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11812]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11812، ترقيم محمد عوامة 11588)