☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11588
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11588
حدیث نمبر: 11588 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا فَجَأَتْكَ الْجَنَازَةُ وَلَسْتَ عَلَى وُضُوءٍ، فَإِنْ كَانَ عِنْدَكَ مَاءٌ فَتَوَضَّأْ وَصَلِّ، وَإِنْ لَمْ يَكُنْ عِنْدَكَ مَاءٌ فَتَيَمَّمْ وَصَلِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں جب نماز جنازہ (کا وقت) آجائے اور آپ کا وضو نہ ہو تو اگر اس وقت آپ کے پاس پانی موجود ہے تو وضو کر کے نماز ادا کرلو، اور اگر پانی نہ ہو تو تیمم کر کے نماز جنازہ ادا کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11812]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11812، ترقيم محمد عوامة 11588)
پچھلی حدیث → (11587) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11589)