☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11561
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11561
حدیث نمبر: 11561 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْعَلَاءِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ :" كُلٌّ قَدْ فَعَلَ، فَقَالُوا: نَجْتَمِعُ عَلَى أَمْرٍ يَأْخُذُ بِهِ مَنْ بَعْدَنَا، فَكَبَّرُوا عَلَى الْجِنَازَةِ أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مرہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے فرمایا: سب کام (مکمل) ہوچکے، آ جاؤ ہم ایسے معاملہ پر اجماع کریں جس سے ہمارے بعد والے دلیل بنا سکیں۔ پھر سب نے جنازہ پر چار تکبیرات پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11784]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11784، ترقيم محمد عوامة 11561)
پچھلی حدیث → (11560) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11562)