عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْعَلَاءِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ :" كُلٌّ قَدْ فَعَلَ، فَقَالُوا: نَجْتَمِعُ عَلَى أَمْرٍ يَأْخُذُ بِهِ مَنْ بَعْدَنَا، فَكَبَّرُوا عَلَى الْجِنَازَةِ أَرْبَعًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مرہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے فرمایا: سب کام (مکمل) ہوچکے، آ جاؤ ہم ایسے معاملہ پر اجماع کریں جس سے ہمارے بعد والے دلیل بنا سکیں۔ پھر سب نے جنازہ پر چار تکبیرات پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11784]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11784، ترقيم محمد عوامة 11561)