☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11551
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11551
حدیث نمبر: 11551 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ نَافِعٍ،" أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ لَا يَزِيدُ عَلَى أَرْبَعِ تَكْبِيرَاتٍ عَلَى الْمَيِّتِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جنازہ میں چار تکبیرات سے زیادہ نہ کہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11774، ترقيم محمد عوامة 11551)
پچھلی حدیث → (11550) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11552)