☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11519
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11519
حدیث نمبر: 11519 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ" كَانَ يَجْمَعُ النَّاسَ بِالْحَمْدِ وَيُكَبِّرُ عَلَى الْجِنَازَةِ ثَلَاثًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو معبد فرماتے ہیں کہ لوگوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نماز جنازہ میں بلند آواز سے سورة فاتحہ پڑھتے اور جنازے میں تین تکبیرات کہتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11741]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11741، ترقيم محمد عوامة 11519)
پچھلی حدیث → (11518) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11520)