☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 11518
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 11518
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ : قَرَأَ عَلَى جِنَازَةٍ وَجَهَرَ" وَقَالَ:" إنَّمَا فَعَلْتُهُ لِتَعْلَمُوا أَنَّ فِيهَا قِرَاءَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے نماز جنازہ میں اونچی آواز سے تلاوت فرمائی اور پھر فرمایا میں نے اس لیے بلند آواز میں تلاوت کی تاکہ آپ لوگوں کو معلوم ہوجائے کہ نماز جنازہ میں تلاوت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11740]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11740، ترقيم محمد عوامة 11518)
← Previous Hadith (11517) Back to Bab Next Hadith → (11519)