☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11518
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11518
حدیث نمبر: 11518 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ : قَرَأَ عَلَى جِنَازَةٍ وَجَهَرَ" وَقَالَ:" إنَّمَا فَعَلْتُهُ لِتَعْلَمُوا أَنَّ فِيهَا قِرَاءَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے نماز جنازہ میں اونچی آواز سے تلاوت فرمائی اور پھر فرمایا میں نے اس لیے بلند آواز میں تلاوت کی تاکہ آپ لوگوں کو معلوم ہوجائے کہ نماز جنازہ میں تلاوت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11740]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11740، ترقيم محمد عوامة 11518)
پچھلی حدیث → (11517) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11519)