☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11504
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11504
حدیث نمبر: 11504 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جُمَيْعٍ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ إبْرَاهِيمَ، " إذَا صَلَّى عَلَى الْجِنَازَةِ رَفَعَ يَدَيْهِ فَكَبَّرَ، ثُمَّ لَا يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِيمَا بَقِيَ وَكَانَ يُكَبِّرُ أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو دیکھا جب آپ نماز جنازہ پڑھتے تو پہلی تکبیر میں رفع یدین کرتے پھر باقی تکبیرات میں رفع یدین نہ کرتے، اور وہ چار تکبیرات کہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11726]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11726، ترقيم محمد عوامة 11504)
پچھلی حدیث → (11503) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11505)