☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11501
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11501
حدیث نمبر: 11501 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ نُعَيْمٍ مَوْلَى زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: " مِنَ السُّنَّةِ أَنْ تَرْفَعَ يَدَيْكَ فِي كُلِّ تَكْبِيرَةٍ مِنَ الْجِنَازَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن نعیم جو کہ حضرت زید بن ثابت کے غلام تھے، فرماتے ہیں سنت میں سے ہے کہ نماز جنازہ کی ہر تکبیر میں رفع یدین کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11723، ترقيم محمد عوامة 11501)
پچھلی حدیث → (11500) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11502)