☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11500
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11500
حدیث نمبر: 11500 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي كُلِّ تَكْبِيرَةٍ، وَمَنْ خَلْفَهُ يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نماز جنازہ کی ہر تکبیر میں رفع یدین فرماتے، اور جو ان کے پیچھے (مقتدی) تھے وہ بھی رفع یدین کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11722]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11722، ترقيم محمد عوامة 11500)
پچھلی حدیث → (11499) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11501)