☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11439
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11439
حدیث نمبر: 11439 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عنبَسَةَ الْوَزَّانِ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو لُبَابَةَ، قَالَ: " صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ عَلَى جِنَازَةٍ وَالشَّمْسُ عَلَى أَطْرَافِ الْجُدُرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو لبابہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ جنازے کی نماز پڑھی اس وقت سورج (کی روشنی) دیواروں کے اطراف میں تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11659]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11659، ترقيم محمد عوامة 11439)
پچھلی حدیث → (11438) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11440)