ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ أُنَيْسِ بْنِ أَبِي يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ جِنَازَةً وُضِعَتْ، فَقَامَ ابْنُ عُمَرَ قَائِمًا، فَقَالَ: " أَيْنَ وَلِيُّ هَذِهِ الْجِنَازَةِ؟ لِيُصَلِّيَ عَلَيْهَا قَبْلَ أَنْ يَطْلُعَ قَرْنُ الشَّمْسِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انیس بن ابی یحییٰ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک جنازہ رکھا گیا تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما یہ فرماتے ہوئے کھڑے ہوگئے کہ اس جنازہ کا ولی کہاں ہے تاکہ طلوع شمس سے پہلے پہلے اس کی نماز جنازہ پڑھ لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11658، ترقيم محمد عوامة 11438)