☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11438
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11438
حدیث نمبر: 11438 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ أُنَيْسِ بْنِ أَبِي يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ جِنَازَةً وُضِعَتْ، فَقَامَ ابْنُ عُمَرَ قَائِمًا، فَقَالَ: " أَيْنَ وَلِيُّ هَذِهِ الْجِنَازَةِ؟ لِيُصَلِّيَ عَلَيْهَا قَبْلَ أَنْ يَطْلُعَ قَرْنُ الشَّمْسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انیس بن ابی یحییٰ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک جنازہ رکھا گیا تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما یہ فرماتے ہوئے کھڑے ہوگئے کہ اس جنازہ کا ولی کہاں ہے تاکہ طلوع شمس سے پہلے پہلے اس کی نماز جنازہ پڑھ لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11658، ترقيم محمد عوامة 11438)
پچھلی حدیث → (11437) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11439)