☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11425
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11425
حدیث نمبر: 11425 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ السَّائِبِ، قَالَ: تُوُفِّيَتِ ابْنَةُ إبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ" فَشَهِدَ إبْرَاهِيمُ النَّخَعِيُّ جِنَازَتَهَا , فَأَمَرَ إِبْرَاهِيمُ النَّخَعِيُّ إِمَامَ التَّيْمِ أَنْ يُصَلِّيَ عَلَيْهَا" وَقَالَ:" هُوَ السُّنَّةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن السائب فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم تیمی کے صاحبزادے وفات پا گئے تو ان کے جنازے پر حضرت ابراہیم نخعی حاضر ہوئے۔ حضرت ابراہیم نخعی نے بنو تیم کے امام کو حکم فرمایا کہ وہ اس کی نماز جنازہ پڑھائے، اور پھر ارشاد فرمایا: یہی سنت طریقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11645]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11645، ترقيم محمد عوامة 11425)
پچھلی حدیث → (11424) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11426)