حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَمِّهِ غَنَّامِ بْنِ طَلْقٍ، قَالَ: شَهِدَ أَبُو بُرْدَةَ مَوْلَاةً لَهُ" فَأَمَرَ إمَامَ الْحَيِّ فَتَقَدَّمَ عَلَيْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت غنام بن طلق فرماتے ہیں حضرت ابو بردہ اپنے غلام کے جنازے پر حاضر ہوئے آپ نے محلہ کے امام کو حکم فرمایا کہ وہ آگے بڑھ کر نماز جنازہ پڑھائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11644]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11644، ترقيم محمد عوامة 11424)