حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ السَّائِبِ، قَالَ: تُوُفِّيَتِ ابْنَةُ إبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ" فَشَهِدَ إبْرَاهِيمُ النَّخَعِيُّ جِنَازَتَهَا , فَأَمَرَ إِبْرَاهِيمُ النَّخَعِيُّ إِمَامَ التَّيْمِ أَنْ يُصَلِّيَ عَلَيْهَا" وَقَالَ:" هُوَ السُّنَّةُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن السائب فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم تیمی کے صاحبزادے وفات پا گئے تو ان کے جنازے پر حضرت ابراہیم نخعی حاضر ہوئے۔ حضرت ابراہیم نخعی نے بنو تیم کے امام کو حکم فرمایا کہ وہ اس کی نماز جنازہ پڑھائے، اور پھر ارشاد فرمایا: یہی سنت طریقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11645]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11645، ترقيم محمد عوامة 11425)