☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11367
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11367
حدیث نمبر: 11367 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ:" رَأَيْتُ شُرَيْحًا رَاكِبًا فِي جِنَازَةِ أَبِي مَيْسَرَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں میں نے حضرت ابو میسرہ کے جنازے میں حضرت شریح کو سوار دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11587]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11587، ترقيم محمد عوامة 11367)
پچھلی حدیث → (11366) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11368)