☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11354
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11354
حدیث نمبر: 11354 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَحْيَى الْجَابِرِ، عَنْ أَبِي مَاجِدٍ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ ، عَنِ السَّيْرِ بِالْجِنَازَةِ، قَالَ:" السَّيْرُ مَا دُونَ الْخَبَبِ، إنَّ الْجِنَازَةَ مَتْبُوعَةٌ وَلَا تَتْبَعُ لَيْسَ مَعَهَا مَنْ يُقَدِّمُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ماجد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جنازے میں سے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا نرم ہلکی چال سے کچھ کم چلنا ہے، اور جنازہ متبوع ہے تابع نہیں ہے (یعنی لوگ اسکے پیچھے چل کر اسکی اتباع کرتے ہیں) اور جو جنازے سے آگے رہے وہ اس کے ساتھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11573]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11573، ترقيم محمد عوامة 11354)
پچھلی حدیث → (11353) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11355)