☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11333
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11333
حدیث نمبر: 11333 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ " لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يُؤْذِنَ بِالْمَيِّتِ صَدِيقَهُ" وَقَالَ:" إنَّمَا كَانُوا يَكْرَهُونَ نَعْيًا كَنَعْيِ الْجَاهِلِيَّةِ , أَنْعِي فُلَانًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد سے مروی ہے کہ حضرت ابراہیم اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ مرنے کے بعد میت کے دوست کو اطلاع کی جائے۔ وہ فرماتے تھے کہ صحابہ کرام جاہلیت کی طرح اطلاع دینے کو ناپسند سمجھتے تھے کہ فلاں کو خبر دی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11551]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11551، ترقيم محمد عوامة 11333)
پچھلی حدیث → (11332) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11334)