☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11296
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11296
حدیث نمبر: 11296 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ مَعْرُوفٍ مَوْلًى لِقُرَيْشٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْمُطَّلِبَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ بَيْنَ عَمُودَيْ سَرِيرِ ابْنِهِ الْحَارِثِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معروف فرماتے ہیں کہ میں نے مطلب بن عبد اللہ بن حنطب کو حارث کے بیٹے کی میت کی چارپائی کو دونوں بازوؤں کے درمیان دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11513، ترقيم محمد عوامة 11296)
پچھلی حدیث → (11295) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11297)