☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11289
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11289
حدیث نمبر: 11289 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، إنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يَتْبَعَهُ مُجَمَّرٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور ارشاد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم جنازے کے ساتھ دھونی دان لے کر جانے کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11506]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11506، ترقيم محمد عوامة 11289)
پچھلی حدیث → (11288) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11290)