☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11284
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11284
حدیث نمبر: 11284 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هَارُونَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا أَوْصَتْ أَنْ: " لَا تَتْبَعُونِي بِمُجَمَّرٍ، وَلَا تَجْعَلُوا عَلَيَّ قَطِيفَةً حَمْرَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عبید بن عمیر سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے وصیت فرمائی تھی کہ میرے جنازے کے پیچھے دھونی دان لیکر نہ آنا، اور مجھ پر لال مخمل کی چادر مت ڈالنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11501، ترقيم محمد عوامة 11284)
پچھلی حدیث → (11283) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11285)