☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11256
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11256
حدیث نمبر: 11256 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَفَّنَ مَيِّتًا وَحَنَّطَهُ وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ ارشاد فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ایک میت کو کفن پہنایا (غسل دینے کے بعد) اور اسکو خوشبو لگائی۔ پھر (غسل کرنا تو دور کی بات) پانی کو چھوا تک نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11473، ترقيم محمد عوامة 11256)
پچھلی حدیث → (11255) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11257)