☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11224
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11224
حدیث نمبر: 11224 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَسْمَاءَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ فَاطِمَةَ، عَنْ أَسْمَاءَ ، أَنَّهَا قَالَتْ عندَ مَوْتِهَا: " إذَا أَنَا مِتُّ فَاغْسِلُونِي وَكَفِّنُونِي وَأَجْمِرُوا ثِيَابِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فاطمہ فرماتی ہیں کہ حضرت اسمائ کا جب آخری وقت آیا تو آپ نے فرمایا: جب میں مر جاؤں تو مجھے غسل دینا اور پھر مجھے کفن پہنانا اور پھر میرے کپڑوں کو دھونی دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11440]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11440، ترقيم محمد عوامة 11224)
پچھلی حدیث → (11223) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11225)