☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11222
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11222
حدیث نمبر: 11222 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " تُجَمَّرُ ثِيَابُ الْمَيِّتِ عَلَى مِشْجَبٍ أَوْ قَصَبَاتٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ میت کے کپڑوں کو (کفن) ہینگر وغیرہ پر لٹکا کر دھونی دیں گے، اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ اگر وہ اس طرح کریں تو اچھا ہے، اور مجھے یہ پسند ہے کہ اس کو کفن پہنانے کے بعد اس کے کپڑوں کو دھونی دی جائے تاکہ اس کی خوشبو باقی رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11437]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11437، ترقيم محمد عوامة 11222)
پچھلی حدیث → (11221) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11223)