☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11204
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11204
حدیث نمبر: 11204 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " تُوضَعُ الْخِرْقَةُ عَلَى بَطْنِهَا وَيُعْصَبُ بِهَا فَخِذَاهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ خرقہ کو عورت کے پیٹ پر رکھیں گے اور اسکو عورت کی رانوں کے گرد ڈالیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11418، ترقيم محمد عوامة 11204)
پچھلی حدیث → (11203) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11205)