حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " تُكَفَّنُ الْمَرْأَةُ فِي دِرْعٍ وَخِمَارٍ وَلِفَافَةٍ وَإِزَارٍ وَخِرْقَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ عورت کو قمیص، دو پٹہ چادر، ازار اور خرقہ میں کفن دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11417، ترقيم محمد عوامة 11203)